قبائلی ضلع خیبر کے شہریوں میں مختلف میوہ جات کے 470 پودے تقسیم

خیبر: ضلع خیبر لنڈیکوتل کے اسسٹنٹ کمشنر اکبر افتخار نے علاقے کے عوام میں 470 مختلف میوہ جات کے پودے تقسیم کئے گئے.تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر لنڈیکوتل کے اسسٹنٹ کمشنر اکبر افتخار نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان بیلین … Continue reading قبائلی ضلع خیبر کے شہریوں میں مختلف میوہ جات کے 470 پودے تقسیم